علم موکلات سفلی علوی Ilam Mokilat Sifli o Ilavi
_______________________________ _موکلات کیا ہیں خدا ہر چیز سے بے نیاز ہے خدا کائنات کی تخلیق کے حوالے سے فرماتا ہے کہ میں ایک انمول چیز تھا پھر میں نے چاہا کہ میں پہچانا جاوں یہ ایت کا مفہوم ہے اللہ نے کائنات کو بہت وسیع بنایا ہے جس کو سائنس بھی تسلیم کرتی ہے اللہ نے اپنے چار مقرب فرشتے بنائے جن کا نام مندرجہ ذیل ہے حضرت جبرائیل علیہ السلام حضرت عزرائیل علیہ السلام حضرت میکائیل علیہ السلام حضرت اسرافیل علیہ السلام چاروں فرشتے اپنے اپنے کاموں کے زمہ دار ہیں یہ فرشتے ایک طرح سے موکلات ہیں جو کام سر انجام دیتے ہیں جو خدا انھیں حکم دیتا ہے قرآن مجید کے ہر حرف پر ایک فرشتہ یا موکل یا چیز ہے جو پڑھنے والے کو شفا دیتی ہے موکل کے معنی معاون کے ہیں جو مددگار ہو اللہ اس نظام کو مسب بالا اسباب بنایا ہے لفظ موکل عاملین کی ڈکشنری میں استعمال ہوتا ہے یا عدالت میں وکیل جسکی پیروی کر رہا یو عاملین کے نزدیک موکلین کی پانچ قسمیں ہے موکل علوی یا نوری جلالی مؤکل علوی یا نوری جمالی...