تسخیر ھمزاد بزریعہ اسما الہی اور قرآن آیات تنتر منتر جنتر سے ارتکاز توجہ سے مقناطیسی قوت ارادی سے عمل ھمزاد تسخیر ہمزاد کے حوالے سے یہ بات جاننا ضروری ہے کہ ہندو جوگی۔ ارتکاز توجہ کے عمل سے ہمزاد مسخر کیا کرتے تھے وہ سیلانی مزاج کے انسان ہوتے تھے اور جنگلوں میں پھرتے رہتے تھے اور آبادی سے دور شورو شغب سے دور رہ کر وہ اپنی مقناطیسی قوت سے اپنی تصور کی قوت سے ہمزاد مسخر کیا کرتے تھے ایسے میں ھمزاد مہینوں بعد مسخر ہو تا ہے جبکہ ہندو عاملین پنڈت لوگ ھمزاد کو چھایا پورش کہتے ہی...
عمل ھمزاد درج زیل ہیں عملیات کی بہت سی کتابیں پڑھی ہیں میں نے ان میں ھمزاد کے عملیات کو پوری صحت کے ساتھ بغیر کسی غلطی جو عمل صد فی صد درست ہیں وہ لکھ رہا ہوں دیگر عمل ہمزاد سند۔ 01 اس عمل کو پڑھتے وقت ٹوپی، کرتا، اور پائجامہ وغیرہ اپنا لباس سب اُلٹا پہنیں۔ یہ عمل رات کے آخری حصہ میں اُس وقت کیا جائے جب دنیا والے سو رہے ہوں۔ پڑھنے والی جگہ پر کوئی دوسرا نہ ہو ۔ روشنی کے لئے چراغ، لالٹین یا لیمپ وغیرہ جلا لیں اور یہ کلام (قيم لا سمح لا هلا مُسب) ایک ہزار نو سو انیس مرتبہ 1919 مرتبہ پڑھیں . تعداد کا بہت خیال رہے۔ اگر تعداد میں کمی بیشی ہو گی تو اثر نہ ہوگا ۔ یہ عمل انیس روز تک پڑھیں۔ خدا نے چاہا تو ہمزاد حاضر ہو گا۔ عمل بالکل صحیح پڑھا جائے کیسی اثر کے تحت دل پر خون کا غلبہ نہ ہونے پائے ۔ اس میں کھانے پینے کے لئے کوئی پر ہیز نہیں ہے۔ یہ عمل تین چار جگہوں پر لکھا دیکھا میں نے ھمزاد کے عاملین نے خود یہ عمل اپنی کتب میں لکھا ہی لیکن افسوس کہ اس میں عبارت کو غلط طریقے سے لکھا گیا ہے میں نے بہت ریسرچ کی جس سے اس کی اصل کا مجھے علم ہو...
اصلیت و حقیقت ہمزاد بہت سے عاملین کے نزدیک ھمزاد کی حقیقت ایک جیسی نہیں ہے کچھ کے نزدیک ھمزاد شیطان یا قرین ہے جسکا زکر قرآن مجید میں ہے کچھ کے نزدیک ھمزاد انسان کا جسم لطیف ہے میں نے بہت سے عاملین ھمزاد کی کتب کا مطالعہ کیا ہے اب اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ ھمزادقرین یعنی شیطان نہیں بلکہ یہ ھماری روح کا ایک حصہ ہوتا جسے انگریزی میں محافظ فرشتہ کہتے ہیں ھندو سادھو سنت لوگ اسے چھایا پوروش یا سایہ کا نام دیتے جبکہ مسلمان اسے فارسی زبان کے لفظ ھمزاد کا نام دیتے ہیں بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ھمزاد قابو کیا جاتا ہے جبکہ ھمزاد کو پیدا کیا جاتا ہے جس کے لیے ھندو پنڈت سادھو سنت یا یوگی اپنی یوگا سے ارتکاز توجہ کے علاوہ جنتر منتر سے اسے پیدا کرتے ہیں جبکہ عیسائی مذہب والے بھی مختلف تنتر منتر استعمال کرتے ہیں جبکہ مسلمانوں میں بہت سے ورد و وظائف اور خدا کے اسما سے اسے پیدا یا قابو کیا جاتا ہے۔ ھمزاد کی طاقت جس عمل اسم کلام سے ھمزاد کو قابو کیا جائے...
Comments
Post a Comment