ھمزاد کی طاقت فوائد نقصانات شرائط اور قسمیں۔ Humzad's power pros & cons Types and Terms Of Contract
ھمزاد کی طاقت فوائد
ھمزاد کی قسمیں
ھمزاد کیسے پیدا ہوتا یا نظر آتا ہے
ھمزاد دوران وظیفہ فریب اور شرائط معاہدہ
ھمزاد کا عامل کو نقصان دینا یا بگڑنا
اول ہمزاد کی طاقت مختصراً
جس کام کو کہیں گے وہ تن دہی سے اسے سرانجام دے گا چاہے کتابی شکل اور بظاہر ناممکن کیوں نہ ہو اور وہ اسے بغیر ختم کئے دم نہ لے گا۔
دور دراز کی خبریں لانا۔ وہاں سے چیزیں لانا کوئی کام کر کے آجانا اس کے لئے منٹوں سیکنڈوں کا کام ہوگا___________________________۔
۔ بے بہار کے پھل اور جینری لا کر کھلا دیتا ہے۔ ۔ دو شخصوں میں محبت یاد شمنی ڈالنے کے لئے اپنے منفی اثر کواستعمال کر سکتا ہے جیسا کہ عامل
اسے حکم دے گا۔ ویسا ہی کرے گا__________________________ ۔
کسی جگہ کا نقشہ یا تصویر اتار کر حاضر کر سکتا ہے۔ گم شدہ جانور یا آدمی کا پتہ دینا اور دفینہ کا مال یا سکتا ہے___________________۔
_______________لاعلاج امراض کا علاج بتانا مرض چاہے جو بھی ہو
بندے یا عامل کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا پاکستان سے کہیں بھی
۔ اسٹاک مارکیٹ میں عامل کو فائدہ دینا
________________پراپرٹی ڈیلنگ میں زیادہ منافع دلوانا
_____۔ کاروبار میں دن بدن اضافہ کروانا
________________دشمن کی چالوں سے خبردار کرتے رہنا
_________________________۔ حادثات میں حفاظت کرنا۔
۔ جادوگر جادو تعویذ گنڈے اور اسیب جن سے محفوظ رکھنے
دوم ہمزاد کی قسمیں
آتشی ھمزاد۔ دھوپ میں سایہ دیکھ کر یا رات کو پس پشت
جلا کر مسخر کیا جاتا ہے۔ 👹
ابی ھمزاد۔ دریا پانی کے کنارے یا بیچ کھڑے ہو کر کیا جاتا ہے
بادی ھمزاد آسمان کی طرف نگاہ کرکے یا ائینے میں دکھنے سے
مسخر ہوتا ہے ۔
خاکی ھمزاد زمین پر بیٹھ کر یا ائینہ میں دیکھتے ہوئے مسخر کیا جاتا ہے
سوم ہمزاد کیسے ظاہر ہوتا ہے۔
ہمزاد کسی طرح بھی مسخر کیا جائے۔ یہ عامل کی روحانی قوت پر موقوف ہوتا ہے شروع شروع میں ھر کسی کو مختلف تجربات ہوتے اکثر ھفتہ کے بعد سایہ کے کناروں پر نیلی روشنی چمکتی ہے تو بتدریج بڑھتی جاتی ہے پھر سایہ چھلانگیں لگاتا ہے جب منزل قریب ہو تو سایہ غائب ہو جاتا ہے اگر عمل جلالی ہو تو خطرناک منظر دیکھنے کو ملتے ہیں یا پھر اگر 21 دن کا عمل ہو تو 14 15 دن بعد سایہ مکمل غائب ہو جاتا ہے اس وقت عامل کو چاہیے کہ اپنے تصور میں اس کا خیال لائے کہ ھمزاد ابھی خاضر ہونیوالا ہے انسانی شکل میں پھر جب حاضر ہو جائے تو اس سے شرائط طے کرنا چاہیے اکثر نا بلد عاملین کو پورا مہینہ یا پہلے چلے میں کچھ نظر نہیں ایسے میں بد اعتقادی کو دل میں جگہ نہ دے مسلسل عمل کرے کم سے کم تین چلے لازمی کرے۔
چھارم 4 تسخیر کا صحیح طریقہ۔ یا شرائط معاہدہ
جب کہ عمل ختم نہ ہو ہمزاد سے بات نہ کرنا چاہیے۔ کوئی چیز دے تونہ لینی چاہیئے اگر وہ کہے کہ میں حاضر ہوں عمل ختم کر دو تب بھی نہ کرے
عمل کی مدت اور تعداد ختم ہونے کے بعد اس سے بات کرنا چاہیئے۔
اگر عامل عمل کر رہا ہے اور ہمزاد حاضر ہے تو خود بات نہ کرے بلکہ انتظار کرے کہ تمزا دیات کریگا بعض اوقات کئی دن تک ہمزاد سامنے آتا رہتا ہے
لیکن بلاتا نہیں اس صورت میں عامل کے لئے لازم ہے کہ وہ عمل کرنے کے بعد سیدھا اپنے گھر یا ہونے کی جگہ یا کام کرنے کے مقام پر جائے اس سے، بات نہ کرے ۔
اگر ہمزاد بعد عمل حاضر ہو کے بات کرے تو نہایت ہوشیاری اور عقلمندی سے بات کرنا چاہیئے وہ کہے گا
کیوں مجھے بلایا ہے تو کہو کہ تمہاری تسخیر مطلوب ہے
۔ ھمزاد کے گا کہ مجھے طلب کر کے کیا کر دے تو جواب دو کہ اپنے کاموں اور مقاصد میں مدد اور مشورہ لیا کروں گا۔
پوچھے گا کتنے عرصے کیلئے مسخر کیا بتاو 100 سال یا 5 سال یا کہو مدت مقرر نہیں
اب ھمزاد اپنی شرائط پیش کرے گا۔ یہی وقت ہوشیاری کا ہوتا ہے کوئی ایسی شرط قبول نہ کرو جو پوری نہ کرسکو اگر کوئی شرط پیش کرے تو کہو یں اسے نہیں کر سکتا۔ دوسری شرط کا کہو تب وہ بدلے گا۔ اس طرح رد کرتے جآو حتی کہ ایسی تجویز پرفیصلہ ہو جائے۔ جو عامل کے لئے آسان ہو۔ اس وقت عامل با اختیار ہوتا ہے جو چاہے منوا سکتا ہے۔ جو بھی شرط مقدر ہو گی۔ تمام عمر اس کا پابند رہنا پڑے گا۔ اور اسی میں تبدیلی ناممکن ہوگی۔
ھمزاد کو یہ بھی کہے ھر وقت میرے ساتھ نہ رہے
مثلاً اگر ھمزاد کہے کے مجھے پیٹ بھر کھانا کھلا ناممکن
یا تم ساری زندگی پاک رہو یا ناپاک رہو یا کہے ناممکن
ادرک تھوم پیاز نہ کھانا یا کہے۔ سوچ لے پہلے
تم کبھی بھی چمڑا کی بوکی والا نلکا استعمال نا کرنا یا کہے کہ تم
ساری زندگی ایک سبزی کھانا روٹی کے ساتھ یا کہے کے فلاں ایت کو پڑھنا اس طرح کے پڑھتے وقت تیری کلائی زمین کے ساتھ لگے
عامل اپنی عقل کے ساتھ اسان شرائط منوا لے بعد میں ساری عمر ان کا پابند رہے گا
00 پنجم 5 ھمزاد کا چھل دینا
ایک دفعہ ایک عامل نے عمل شروع کیا 38ویں دن ھمزاد ایا اور کہا کہ میں ا گیا اب عمل چھوڑ اور میرے سے مل اور یہ برفی کھا اور مجھے بتا میرے متعلق کیا کام عامل اس کی چال میں آ گیا اور حصار سے باہر آگیا پھر ھمزاد نے اسکی وہ درگت بنائی کہ جسم کی ساری ہڈیوں کو توڑ دیا پھر وہ بے چارہ ایک عرصہ بیڈ ریسٹ پر رہا
ششم 6 ہمزاد سے خطرات۔
معاہدہ کے خلاف کوئی کام کرائیں گے یا نا جائزہ اس سے کام لیں گے ۔ تو وہ ایسا نقصان دے سکتا ہے جس کی تلافی اور علاج مکن نہیں ہوتا۔ عامل کو ایسی تمام غلطیوں سے بچنا چاہیے جو مزاد کی طبع کے خلاف ہوں۔ اول تو ہر معاملہ میں ھمزاد کی مرضی حاصل کرنا چاہیے۔ اگروہ کسی کام کو اپند کرے یا منع کرے تو اس کا خیال ترک کر دے بہزاد مال کے برمائز کم کو مانے کے لئے تیار رہتا ہے۔ اگرنا جائز حکم دےتو نقصان کر سکتا ہے ۔ بعض خفیہ راز ھمزاد کومعلوم ہوتے ہیں ان کے جاننے کی کوشش نہ کرنا چاہیئے۔ مجبور کریں گے ۔ تو وہ جان لیوا حملہ کرے گا
عامل کو چاہیئے ، کہ وہ اس سے بطور دوست کے برتاؤ کرے۔ محبت کا سلوک کرے تاکہ وہ خود ایسی باتوں سے مطلع کرتار ہے۔ جس کی عامل کو اشد ضرورت ہوتی ہے اس سے وہ پیش آنے والے حادثات سے با خبر کر دیا کرے گا۔ اور اہم باتوں
سے آگاہ رکھے گا۔ اور نعمتیں لا کر دیا کرے گا ۔
ھفتم 7 ہمزاد کی فطرت
بعض ہمزاد ہر وقت کسی نہ کسی کام کے طالب رہتے ہیں۔ ان سے بچنے کے لئے ڈھنگ اختیار کرنا چاہئیے ۔ یا اسے کہ دے کہ فلاں اسم کا میرے لئے درد کرتے رہے معاہدہ کے وقت یہ لازمی کہے کے ھمیشہ ساتھ نہ رہے جب بلایا جائے تبھی ائے ۔ بعض نظراً سخت ہوتے ہیں بعض تکلیف دے کر پریشان کر کے یا بعض ڈرا کر خوش ہو تے ہیں۔ یہ سب عمل پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ کیا رویہ اختیار کرے ۔
ہمزاد انسان کے ساتھ سایہ کی طرح لگارہتا ہے۔ ہندوستانی عاملین کا کہناہے کہ جس وقت عامل مرجاتا ہے تو ھمزاد بھوت پریت کی شکل اختیار کرلیتا ہے ۔ وہ مرتا نہیں۔ نہ کہیں نائب ہوتا ہے۔ وہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے ھندو لوگ سفلی عمل قابو کرتے ہیں جو برا ہوتا ہے اگر ھمزاد کو جائز کام میں لایا جائے تو نفع دیتا ہے
ھشتم 8 نامکمل عمل یا ناکام عمل
ہمزاد عامل کو ہر وقت تکلیف دیتا رہے گا خوفناک باتوں شکلوں سے ڈراتا رہے گا۔ بلکہ حال معمولی واقعات اور عام آدمیوں سے ڈراتا رہے گا۔ عامل کے سر پر مصائب کے بادل چھائے رہیں گے۔ اس کو یہ معلوم ہو جائے گا۔ کہ میں ہمزاد کا مسخر ہوچکا ہوں ۔ اور نقصان کر بیٹھا ہوں اس سے چھٹکارا محال ہوتا ہے بعض لوگوں کو نظر نہیں آتا لیکن انہیں معلوم ہوتا ہے کہ ان کے پاس کوئی ہے۔ اس صورت میں عامل سکھ کا سانس نہیں لے سکتا۔ بیمار اورکمزور رہتا ہے۔
اکثر عامل چھوٹی سی بات بلند اواز سے ڈر جائے گا گھبراہٹ سوار رہے گی
Comments
Post a Comment